M​EIN

B​Y SHAFIN ALAM KHAN

Buy the book

MEIN

DESCRIPTION


"میں" وہ کہانی ہے جو ہم کسی کو نہیں سناتے، خود کو بھی نہیں۔

میں سے ہم تک کا سفر ہمسب بہت بار، بہت سی شکل میں طے کرتے۔ یہ سفر جتنا خوبصورت دیکھتا ہے اتنا ہی مشکل ہوتا ہے مگر ہم پھر بھی اس سفر کو طے کرنے کی ہمت کرتے ہیں اور جب ہمیں لگتا ہے کہ منزل قریب ہے تبھی منزل اپنا رخ بدل کہ ہم پر ہنستی ہے۔

یہ کہانی اس سفر کی ہے جب ہم خود اپنی زندگی سے ان لوگوں کو نکالتے ہیں جو ہمیں سچے دل سے چاہتے ہیں۔

سننے میں عجیب لگتا ہے کہ ہم کسی ایسے شخص کو اپنی زندگی سے نکل دیں جو ہمارے ساتھ مخلص ہو مگر یہی سچ ہے، ہم سب اپنی کہانی میں محصوم ہوتے ہیں مگر دور کہیں کسی اور کی کہانی میں ہم کسی کی وہ یاد ہوتے ہیں جو صرف تکالیف دیتی ہے۔

"میں" ہم سب کہ اندر چھپا وہ بچہ ہے جس کو ہم دنیا سے بچاتے رہتے ہیں اس کو کھل کہ جینے نہیں دیتے۔

شافن۔




Why ​SHAFIN Writ​es


I write to explore how trauma shapes us and impacts ​our relationships, helping readers recognize the power ​of healing. My goal is to guide others toward growth, ​encouraging them to face their pasts, break free from ​unhealthy patterns, and embrace love and connection ​from a place of strength and self-awareness. Through ​my words, I aim to inspire others to understand that ​while trauma may influence us, it doesn't have to ​define our future or our ability to love deeply.